fbpx
تازہ تر ین :

پاکستان،انٹرنیٹ،آزادی

پاکستان انٹرنیٹ آزادی نہ رکھنے والے بدترین ممالک میں شامل

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  12:25
واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں انٹرنیٹ آزادی کے حوالے سے رپورٹ جاری کرنے والے ادارے نے مسلسل 9ویں برس پاکستان کو انٹرنیٹ آزادی نہ رکھنے والا ملک قرار دے دیا۔ جبکہ خطے کے لحاظ سے ویتنام اور چین کے بعد پاکستان تیسرا بدترین ملک ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فریڈم ہاؤس کی ...