’’کیاکھڑے ہو کر پانی پینا سنت ہے؟‘‘مولانا طارق جمیل کا بیان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کھڑے ہو کر پانی پینا بھی سنت ہے،حضرت علیؓ کرم اللہ وجہہ امام الھدیٰ نے کھڑے ہو کر پانی پیااور فرمایا کہ میں نے اللہ کے نبیؐ کو دیکھا یوں پانی پیتے ہوئے، ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد میں مولانا طارق جمیل نے اپنے کھڑے ہو کر پانی پینے کی دلچسپ توجیہہ پیش کر… Continue 23reading ’’کیاکھڑے ہو کر پانی پینا سنت ہے؟‘‘مولانا طارق جمیل کا بیان