fbpx
تازہ تر ین :

پائلٹ کی آخری گفتگو

طیارہ گرنے سے پہلے پائلٹ کی آخری گفتگو سامنے آ گئی

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:48
کراچی (این این آئی)کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے کاک پٹ اور ایئرپورٹ پر کنٹرول ٹاور کے درمیان آخری گفتگو سامنے آگئی جس کے مطابق کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے سے محض 5 کلو میٹر دور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی ...