ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے 250 ارب روپے سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں پھنس گئے
لاہور( این این آئی)ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے 250 ارب روپے سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں پھنس گئے۔ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس ریفنڈ نہ ملنے سے ٹیکسٹائل ملز چلانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ کروڑوں ڈالر کا ٹیکسٹائل خام مال پورٹس پر کلیئرنس کا منتظر ہے، بینکوں سے ایل سی نہیں کھل… Continue 23reading ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے 250 ارب روپے سیلز ٹیکس ریفنڈ کی مد میں پھنس گئے