ٹیکسوں کی بھرمار، استعمال شدہ کاروں کے درآمد کنندگان پھنس گئے
کراچی (این این آئی)حکومتی پالیسیوں اور ٹیکسوں میں تبدیلی کی وجہ سے درآمد کی گئی سیکڑوں گاڑیاں بندرگاہوں پر کھڑی کھڑی خراب ہورہی ہیں۔حکومت کی جانب سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے گزشتہ چند ماہ میں ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کے اسٹرکچر میں متعدد بار تبدیلی کی ہے جس کے نتیجے میں پرانی… Continue 23reading ٹیکسوں کی بھرمار، استعمال شدہ کاروں کے درآمد کنندگان پھنس گئے