اب ٹیچرز کو ٹیچنگ لائسنس جاری کئے جائیں گے، فیصلہ کر لیا گیا
لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے ٹیچنگ لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ،وزیر تعلیم مراد راس کہتے ہیں کہ ٹیچر لائسنسنگ ایکٹ جلد پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا جبکہ آئندہ ایک ماہ میں صوبے کے تمام سکولوں میں اساتذہ کی تعداد کو مکمل کرلیں گے،پرائیوٹ سکول کی رجسٹریشن بھی آن لائن… Continue 23reading اب ٹیچرز کو ٹیچنگ لائسنس جاری کئے جائیں گے، فیصلہ کر لیا گیا