ٹین بلین ٹری، ملازمین کی تنخواہوں پر پانچ ماہ میں ساڑھے 4 کروڑ خرچ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام کے تحت رواں مالی سال کے پانچ میں ملازمین وغیرہ کی تنخواہوں، الاؤنسز و دیگر مراعات پر ساڑھے 4کروڑ روپے سے زیادہ کے اخراجات آئے ہیں ،پروگرا م کیلئے رواں مالی سال 9ارب45 کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔رقم پرکٹ لگنے کاامکان، روزنامہ جنگ میں ساجد… Continue 23reading ٹین بلین ٹری، ملازمین کی تنخواہوں پر پانچ ماہ میں ساڑھے 4 کروڑ خرچ