اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک گفتگو میں خاتون نے سوال کیاکہ مہنگائی بہت ہوگئی کیا ہم تھوڑا سا گھبرالیں؟ جس پر وزیر اعظم نے جواب دیاہے کہ ایک گھنٹے میں اپنے موبائل پر ساری معلومات مل جاتی ہے کہ کہاں کتنی مہنگائی ہے لیکن بدقسمتی ہے ...