پاکستان کی کورونا کیخلاف پہلی بڑی کامیابی ، ٹیسٹنگ کٹ تیار کر لی ٹیسٹ کی لاگت میں کتنی کمی آئے گی ؟ قوم کیلئے زبردست خوشخبری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے کووڈ-19 ٹیسٹنگ کٹ تیار کرلی جسے پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے بھی منظور کرلیا۔کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹ کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے ایک ٹوئٹ کی گئی۔فواد چوہدری نے بتایا کہ ہم نے… Continue 23reading پاکستان کی کورونا کیخلاف پہلی بڑی کامیابی ، ٹیسٹنگ کٹ تیار کر لی ٹیسٹ کی لاگت میں کتنی کمی آئے گی ؟ قوم کیلئے زبردست خوشخبری