ٹرمپ کو کِم جونگ سے ملاقات میں کوریائی ریاستوں میں امن معاہدے کی امید
واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اْن سے ملاقات میں کوریائی جنگ کے خاتمے اور باہمی بقائے امن کا معاہدہ ہو جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن میں جاپان کے وزیراعظم شینزو ایبے سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں صدر… Continue 23reading ٹرمپ کو کِم جونگ سے ملاقات میں کوریائی ریاستوں میں امن معاہدے کی امید