پاکستان کی چھ جامعات دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں شامل
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی درجہ بندی کی بنیاد پر نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نسٹ کو ملک کی بہترین یونیورسٹی کا اعزازحاصل ہوا ہے۔پاکستان کی چھ معروف جامعات دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی نئی رینکنگ میں شامل ہیں اور ان کی تعداد کیو ایس ورلڈ رینکنگ 2015 کے مقابلے میں دوگنی ہے۔کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی… Continue 23reading پاکستان کی چھ جامعات دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں شامل