ویڈیو اسکینڈل منظر عاپر آنے کے بعد ن لیگ میں بڑے پیمانے پر بغاوت پھوٹ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی جانب سے ویڈیو اسکینڈلزمنظر عام پر لانے کےبعد لیگی اراکین صوبائی اسمبلی نے پارٹی کو الوداع کہنے کا فیصلہ کر لیا ، اراکین صوبائی اسمبلی نے فاروڈ بلاک بنانے کیلئے رابطے تیز کر دیئے ہیں اور وہ جلد وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے خواہاں بھی ہیں ۔ قومی اخبار کی رپورٹ… Continue 23reading ویڈیو اسکینڈل منظر عاپر آنے کے بعد ن لیگ میں بڑے پیمانے پر بغاوت پھوٹ