عدالت نے مونس الٰہی سمیت دیگر افراد کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس درست قرار دے دیا
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سمیت دیگر 30افراد کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد ٹیکس کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ عدالت عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے کیس کی سماعت کی۔مونس الٰہی سمیت 30افراد نے بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس… Continue 23reading عدالت نے مونس الٰہی سمیت دیگر افراد کی بیرون ملک جائیدادوں پر عائد وفاقی ٹیکس درست قرار دے دیا