جماعت الدعوۃ کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز
اسلام آباد(سی پی پی )وزیر داخلہ احسن اقبال کے حکم پر انتظامیہ اوروفاقی پولیس نے 71کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی شروع کر دی۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کورال میں جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کے خلاف دفعہ ایک 144 کی خلاف وزری پر درج مقدمہ نمبر 3کے متن کے مطابق غوری ٹان کے سیکٹر… Continue 23reading جماعت الدعوۃ کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز