کھلی جگہوں پرنماز برداشت نہیں کی جائیگی،وزیراعلیٰ ہریانہ کی دھمکی
نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی ایم ایل کھٹرنے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ کھلی جگہوں پرنماز برداشت نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ہریانہ کے وزیراعلی نے ہندوانتہاپسندوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ کھلی جگہوں پرنماز ادا نہیں کرنے دی جائے گی۔مسلمانوں کوجن کھلے مقامات پرنماز… Continue 23reading کھلی جگہوں پرنماز برداشت نہیں کی جائیگی،وزیراعلیٰ ہریانہ کی دھمکی