fbpx
تازہ تر ین :

وزیراعلیٰ سندھ نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

24 گھنٹوں میں سندھ میں کرونا کے سینکڑوں کیسز ، 14 افراد جاں بحق ، وزیراعلیٰ سندھ نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:46
کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق آگاہی دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 762 نئے کورونا وائرس کے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مزید 14 مریض انتقال کرگئے جبکہ 155 مریضوں کی حالت تشویشناک ...