وزیراعظم آفس میں بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں تقریب
اسلام آباد (این این آئی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے، طاقت کے زور پر اپنی بات منوانے کے خواہشمند غلط فہمی دور کر لیں ایسا کچھ نہیں ہو گا، نگراں حکومت کی ذمہ داری انتخابات کے انعقاد میں الیکشن کمیشن کی… Continue 23reading وزیراعظم آفس میں بٹگرام ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں تقریب