12 وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کاانکشاف وزیر اعظم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ کے اجلا س میں بارہ وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کاانکشاف ہوا ہے جس پر وزیر اعظم نے سخت لیتے ہوئے مزید وزارتوں سے بھی اعداو شمار طلب کرلئے ہیں جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں… Continue 23reading 12 وزارتوں میں خلاف ضابطہ تعیناتیوں کاانکشاف وزیر اعظم نے سخت نوٹس لیتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا