ایک اور انٹرنیشنل ائیر لائن کا پاکستان میں فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)برطانوی ایئر لائن ورجن اٹلانٹک 13 دسمبر سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا آغاز کرے گی۔ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کا شیڈول جاری کر دیا، برطانوی ایئر لائن پاکستان کے لیے جدید ائیربس اے 332 استعمال کریگی۔ورجن اٹلانٹک کی پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنیکی تیاریاں مکمل ہو گئی… Continue 23reading ایک اور انٹرنیشنل ائیر لائن کا پاکستان میں فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان