مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ، لاہور سے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا
لاہور( آن لائن ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا سے پی پی 164 سے معروف سیاسی شخصیات نے ن لیگی امیدوار پنجاب اسمبلی چودھری زین شوکت ڈگراں کی سربراہی میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا, اس موقع پر طلحہ عثمان سدھو… Continue 23reading مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا ، لاہور سے اہم رہنما نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا