آزاد کشمیر کے اہم حلقے میں تبدیلی سرکار کو 440 کے جھٹکے، ن لیگ کا پلڑا بھاری ہونا شروع
چناری(آن لائن) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا انتخابی حلقہ نمبر 7 کا طوفانی دورہ جس دوران سینکڑوں کارکنان نے پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ ن میں باقاعدہ اعلان کیا حلقہ سات سے تبدیلی سرکار کو 440 کے جھٹکے لگ گئے حلقہ سات میں… Continue 23reading آزاد کشمیر کے اہم حلقے میں تبدیلی سرکار کو 440 کے جھٹکے، ن لیگ کا پلڑا بھاری ہونا شروع