چینی بحران پر وزیراعظم کی انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے پْر اسرار کردار پر مکمل خاموش ہے، ن لیگ نے ساری ذمہ داری وزیراعظم پر ڈال دی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنمااور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چینی بحران پر وزیراعظم کی انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے پْر اسرار کردار پر مکمل خاموش ہے، پنجاب واحد صوبہ ہے جس نے 2019ء میں چینی کی برآمد پرشوگر ملوں کو 5روپے کلو سبسڈی… Continue 23reading چینی بحران پر وزیراعظم کی انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے پْر اسرار کردار پر مکمل خاموش ہے، ن لیگ نے ساری ذمہ داری وزیراعظم پر ڈال دی