ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف کی حکومت میں بجلی کی اوسط قیمت میں 52 فیصد اضافہ ہوا ، نیپرا ذرائع کا انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

تحریک انصاف کی حکومت میں بجلی کی اوسط قیمت میں 52 فیصد اضافہ ہوا ، نیپرا ذرائع کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں بجلی کی اوسط قیمت میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع نیپرا کے مطابق پی ٹی آئی حکومت آنے سے پہلے بجلی کی اوسط قیمت11 روپے 72 پیسے فی یونٹ تھی، پی ٹی آئی حکومت کے دوران فی… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت میں بجلی کی اوسط قیمت میں 52 فیصد اضافہ ہوا ، نیپرا ذرائع کا انکشاف

نیپرا نے بجلی صارفین پر 90 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021

نیپرا نے بجلی صارفین پر 90 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا

لاہور( این این آئی ) نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 65پیسے کا اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت 16.44سے بڑھ کر 18.09روپے فی یونٹ ہوگئی جس کی وجہ سے بجلی صارفین پر 90ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔نیپرا کے مطابق اضافہ 20-2019… Continue 23reading نیپرا نے بجلی صارفین پر 90 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا

31 کی بجائے 52 دنوں کا بجلی بل بھیجنے کا انکشاف صارفین نے اووربلنگ پر شکایتوں کے انبار لگا دئیے

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

31 کی بجائے 52 دنوں کا بجلی بل بھیجنے کا انکشاف صارفین نے اووربلنگ پر شکایتوں کے انبار لگا دئیے

اسلام آباد (این این آئی) میپکو نے اعتراف کیا ہے کہ مئی کے ماہ میں 31 کی بجائے 37 روز کے بل بھیجے گئے۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوربلنگ کے معاملے پر نیپرا میں اوربلنگ اور صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت ہوئی جس میں سی ای او میپکو نے بتایاکہ میپکو… Continue 23reading 31 کی بجائے 52 دنوں کا بجلی بل بھیجنے کا انکشاف صارفین نے اووربلنگ پر شکایتوں کے انبار لگا دئیے

بجلی کمپنیوں کی جانب سے اووربلنگ کا معاملہ ٗ صارفین کی شکایات پر نیپرا نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

بجلی کمپنیوں کی جانب سے اووربلنگ کا معاملہ ٗ صارفین کی شکایات پر نیپرا نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی مختلف تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوربلنگ کا معاملہ،نیپرا نے اوربلنگ اور صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی 30 ستمبر کو اوربلنگ کے معاملے پر عوامی سماعت کرے گی،بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی 31 دنوں سے زیادہ کی اووربلنگ کا… Continue 23reading بجلی کمپنیوں کی جانب سے اووربلنگ کا معاملہ ٗ صارفین کی شکایات پر نیپرا نے بڑا فیصلہ کرلیا

بجلی صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر، نیپرا نے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021

بجلی صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر، نیپرا نے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)نیپرا نے بجلی صارفین کے لئے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا ہے نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے وزارت توانائی کی درخواست پر فیز ون کی منظوری دے دی فیز ون میں صارفین پر کسی بھی قسم کا مالی بوجھ نہیں ڈالا گیا ہے… Continue 23reading بجلی صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر، نیپرا نے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا

پی ٹی آئی حکومت کا عوام کی جیبوں پر بڑا ڈاکہ ، بجلی بلوں میں 1کھرب ، 93ارب روپے سے زائد اضافی وصولیوں کا انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت کا عوام کی جیبوں پر بڑا ڈاکہ ، بجلی بلوں میں 1کھرب ، 93ارب روپے سے زائد اضافی وصولیوں کا انکشاف

کراچی(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کی جانب سے رواں سال کے دوران فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں عوام سے 193 ارب روپے سے زائد اضافی وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نیپرا دستاویزات کے مطابق جنوری سے جولائی 2021 کے دوران بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا عوام کی جیبوں پر بڑا ڈاکہ ، بجلی بلوں میں 1کھرب ، 93ارب روپے سے زائد اضافی وصولیوں کا انکشاف

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

datetime 2  جولائی  2021

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے مالی سال2019-20ء کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لئے درخواست… Continue 23reading نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

بجلی صارفین کے لئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی

datetime 7  مئی‬‮  2021

بجلی صارفین کے لئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی) نیپرا نے مارچ کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 64 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے -جی نے61 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، اتھارٹی نے 28اپریل 2021 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔نیپرا کے… Continue 23reading بجلی صارفین کے لئے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی

ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں غریب عوام کی جیبوں سے 690کروڑ روپے نکالا جائیگا

datetime 25  فروری‬‮  2021

ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں غریب عوام کی جیبوں سے 690کروڑ روپے نکالا جائیگا

اسلام آباد( آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جب کہ نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دے دی۔ نائب چیئرمین نیپرا سیف اللہ… Continue 23reading ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں غریب عوام کی جیبوں سے 690کروڑ روپے نکالا جائیگا