نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کا شکار
اسلام آباد(سی پی پی )نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کھڑا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، سیڑھی جہاز کے پر سے ٹکرانے سے جہاز کو نقصان پہنچا۔تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 373 تاخیر کا شکار ہو گئی ۔ایئرپورٹ میں سیڑھی پی آئی اے… Continue 23reading نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کا شکار