امریکی شہر نیویارک میں خطرناک وبا پھوٹ پڑی ، ایمرجنسی نافذ،بچوں کے عام مقامات پر جانے کی پابندی عائد کردی گئی
نیویارک (این این آئی) امریکی شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا پھیلنے لگی،راک لینڈ کاؤنٹی میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیاگیا اور بچوں کے بغیر ویکسینیشن باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی گئیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکہ کے شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا سے لوگ پریشان ہوگئے ہیں، جس کے بعد ایمرجنسی نافذ… Continue 23reading امریکی شہر نیویارک میں خطرناک وبا پھوٹ پڑی ، ایمرجنسی نافذ،بچوں کے عام مقامات پر جانے کی پابندی عائد کردی گئی