پاکستان نے امداد کے باوجود دہشتگردوں کو ٹھکانے فراہم کئے ، ایک ڈالر بھی نہ دیا جائے،امریکہ پھر الزام تراشی پر اتر آیا
واشنگٹن(اے این این)اقوا م متحدہ میں سابق امریکی مندوب نکی ہیلے نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان نے امریکی امداد کے باوجود دہشت گردوں کو ٹھکانے فراہم کئے، اصلاح کے بغیر پاکستان کو اب ایک ڈالر بھی نہیں دینا چاہیے۔اقوام متحدہ میں سابق امریکی مندوب نکی ہیلے نے امریکی جریدے کو… Continue 23reading پاکستان نے امداد کے باوجود دہشتگردوں کو ٹھکانے فراہم کئے ، ایک ڈالر بھی نہ دیا جائے،امریکہ پھر الزام تراشی پر اتر آیا