fbpx
تازہ تر ین :

نوکریاں بیچنے کا نیٹ ورک

سرکاری نوکریاں بیچنے کا نیٹ ورک پکڑ ا گیا،اہم وفاقی وزیر بھی نرغے میں آ گئے، تہلکہ خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 17 جنوری‬‮ 2021  |  20:59
اسلام آباد(آن لائن)انصاف کی دعویدار حکومت میں وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں مبینہ ًطورپر سرکاری نوکریاں فروخت ہونے کا سکینڈل میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔جھنگ پولیس کی اب تک تحقیقات کے مطابق سرکاری نوکریاں بیچنے کا نیٹ ورک کا مرکزی آفس پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی میں قائم تھا اور ...