خیبر پختونخواہ کی مثالی پولیس کا شرمناک ترین رویہ ، نوجوان کو پولیس اسٹیشن میں برہنہ کر دیا، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کے پی کے پولیس کا شرمناک سلوک سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی پولیس نے ایک نوجوان کو گالی دینے پر برہنہ کر دیا ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نوجوان نے پولیس کو گالی دی جس پر افسران کو شدید غصہ آگیا ، اس کے کپڑے اتار کر… Continue 23reading خیبر پختونخواہ کی مثالی پولیس کا شرمناک ترین رویہ ، نوجوان کو پولیس اسٹیشن میں برہنہ کر دیا، ویڈیو وائرل