fbpx
تازہ تر ین :

نوجوان نے فرانس میں حضورؐ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے ٹیچر کوقتل کر دیا ‎

نوجوان نے فرانس میں حضورؐ کا خاکہ کلاس میں دکھانے والے ٹیچر کوقتل کر دیا ‎

  ہفتہ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2020  |  21:12
پیرس (این این آئی) فرانس میں کلاس روم میں گستاخانہ خاکے دکھانے والے استاد کو نوجوان نے جہنم واصل کر دیا۔ یہ واقعہ جمعہ کی شام 5 بجے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمال مغربی علاقے میں اسکول کے باہر پیش آیا جہاں نوجوان نے’تاریخ‘ کے ایک استاد کو اس ...