اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید ابقال نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، سا بق وزیر احسن اقبال اور فواد حسن فواد، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری اور سابق ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کے بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو جاری ...