نواز شریف کی سزا معطلی کیس : نیب کو بڑا جھٹکا۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی سزا معطلی سے متعلق کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ کل سنائے گا، نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل نہ ہو سکے، عدالت کا کل دلائل ہر حال میں مکمل کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی سزا معطلی سے متعلق آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے… Continue 23reading نواز شریف کی سزا معطلی کیس : نیب کو بڑا جھٹکا۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی