سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کی معطلی اور فوری طورپر رہائی،وکیل خواجہ حارث نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،تیاریاں مکمل
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کی معطلی اور فوری طورپر رہائی،وکیل خواجہ حارث نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،تیاریاں مکمل، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے سزامعطلی کی نئی متفرق درخواست تیار کرلی ہے،نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث درخواست پیر کو دائرکئے جانے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف کی سزا کی معطلی اور فوری طورپر رہائی،وکیل خواجہ حارث نے نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا،تیاریاں مکمل