امریکی شہری نے پاکستان سمیت 4ممالک کو نوادرات واپس کر دئیے
واشنگٹن(این این آئی)امریکی شہری نے پاکستان سمیت دیگر 4ممالک کو 19نوادرات واپس کر دیے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جان گوم پرٹس نے خبر پڑھنے کے بعد چوری شدہ نوادرات واپس کرنے کا فیصلہ کیا، انہیں 80ہزار پائونڈ کی یہ چیزیں ورثے میں اپنی دادی سے ملی تھیں اور ان کا ذریعہ غیر… Continue 23reading امریکی شہری نے پاکستان سمیت 4ممالک کو نوادرات واپس کر دئیے