جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم

datetime 30  مارچ‬‮  2021

لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نصرت شہباز کا پلیڈر مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم

نصرت شہباز نے منی لانڈرنگ میں اہم کردار ادا کیا،نیب نے ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا

datetime 6  فروری‬‮  2021

نصرت شہباز نے منی لانڈرنگ میں اہم کردار ادا کیا،نیب نے ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست پر نیب نے لاہور ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا ۔ نیب نے نصرت شہباز کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت کے طلب کرنے کے باوجود نصرت… Continue 23reading نصرت شہباز نے منی لانڈرنگ میں اہم کردار ادا کیا،نیب نے ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کرادیا

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز بھی اشتہاری قرار

datetime 8  دسمبر‬‮  2020

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز بھی اشتہاری قرار

لاہور(این این آئی) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے سماعت کی۔ عدالت کی جانب سے قرار دیا گیا کہ نصرت شہباز کو دی 30 روز کی مہلت ختم ہوچکی ہے۔یاد… Continue 23reading شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز بھی اشتہاری قرار

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کتنے اثاثوں کی مالک نکلیں؟ نیب کی رپورٹ میں انکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کتنے اثاثوں کی مالک نکلیں؟ نیب کی رپورٹ میں انکشاف

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز 23 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ہیں جبکہ 96 ماڈل ٹاؤن سمیت تین گھر بھی ان کی ملکیت ہیں۔شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کی جائیدادوں… Continue 23reading شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کتنے اثاثوں کی مالک نکلیں؟ نیب کی رپورٹ میں انکشاف

شہباز شریف کی دونوں بیویاں توچھپی رستم نکلیں ، دونوں کتنی کتنی جائیداد کی مالک ہیں؟نیب نے سراغ لگا لیا

datetime 19  مارچ‬‮  2019

شہباز شریف کی دونوں بیویاں توچھپی رستم نکلیں ، دونوں کتنی کتنی جائیداد کی مالک ہیں؟نیب نے سراغ لگا لیا

لاہور( آن لائن ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مزید شواہد حاصل کرلئے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی اور نصرت شہباز کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کرلی ، جس کے مطابق نصرت شہباز 69 لاکھ… Continue 23reading شہباز شریف کی دونوں بیویاں توچھپی رستم نکلیں ، دونوں کتنی کتنی جائیداد کی مالک ہیں؟نیب نے سراغ لگا لیا