ایک طرف ملک بھرمیں یکجہتی کشمیر کیلئے ریلیاں تو دوسری جانب نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں طلباو طالبات کا بھارتی فلمی گانوں پر رقص،انتظامیہ بھی شریک
ملتان(سی پی پی) کشمیر سے یکجہتی کا ثبوت دینے کی بجائے نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ اسٹوڈنٹ ویک میں طلبا نے بھارتی فلمی گیت گائے اور ان پر رقص کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان میں نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے اخلاقی اقدار کا جنازہ نکال دیا۔ ملک میں ایک طرف یکجہتی کشمیر… Continue 23reading ایک طرف ملک بھرمیں یکجہتی کشمیر کیلئے ریلیاں تو دوسری جانب نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں طلباو طالبات کا بھارتی فلمی گانوں پر رقص،انتظامیہ بھی شریک