”اٹھانا ، مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں”حامد میر کا نیا ٹوئٹ آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے خاتون صحافی نسیم زہرا کے پروگرام کا ویڈیو کلپ شیئر کیا اور کہا کہ اٹھانا ، مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں ،اگر کسی صحافی نے غلط بات کہہ دی تو عدالت… Continue 23reading ”اٹھانا ، مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں”حامد میر کا نیا ٹوئٹ آگیا