نان اور روٹی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا
لاہور(این این آئی) نان روٹی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،روٹی کی قیمت 10سے بڑھا کر 12روپے کر دی گئی،نان کی قیمت 15سے بڑھا کر18روپے کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق آٹے کی قیمت میں اضافہ پر روٹی اور نان کے نرخ بڑھان دیے گئے،نان بائی ایسوسی ایشن نے لاہور میں… Continue 23reading نان اور روٹی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا