ناران میں برف باری، درجنوں سیاح اور گاڑیاں پھنس گئیں،کتنے فٹ تک برف پڑ گئی ، احتیاطی تدابیر جاری
ایبٹ آباد(آن لائن )سیاحتی مقام ناران میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے اب تک 2 فٹ برف پڑچکی ہے ۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی محمد آصف کے مطابق برف باری کے باعث سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق برف باری سے ناران میں پھنسی… Continue 23reading ناران میں برف باری، درجنوں سیاح اور گاڑیاں پھنس گئیں،کتنے فٹ تک برف پڑ گئی ، احتیاطی تدابیر جاری