جون 2021ء تک قومی گرڈ سسٹم میں کتنے میگاواٹ بجلی شامل کی جائیگی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی
اسلام آباد ( آن لائن )جون 2021ء تک قومی گرڈ سسٹم میں 3933میگاواٹ بجلی شامل کی جائے گی،جس سے مجموعی پیداوار 41ہزار3سو35 میگاواٹ ہوجائے گی۔سالانہ پلان21 -2020ء کے مطابق سولر سے 22میگاواٹ،ونڈ سے 351میگاواٹ،ہائیڈل سے 76میگاواٹ،کول لوکل سے 2310میگاواٹ،بگاس سے 74میگا واٹ،نیوکلئیر سے 11سو میگاواٹ بجلی قومی گرڈ سسٹم شامل کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading جون 2021ء تک قومی گرڈ سسٹم میں کتنے میگاواٹ بجلی شامل کی جائیگی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی