میڈیسن مارکیٹ میں چھاپہ بخار کی لاکھوں گولیاں برآمد
کراچی،اسلام آباد (آن لائن )ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کراچی میڈیسن مارکیٹ میں چھاپہ مار کر بخار کی ڈھائی لاکھ سے زائد گولیاں برآمد کر لیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ذخیرہ اندوزی سے مارکیٹ میں بخار کی گولیوں کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی تھی۔ سندھ کے ڈرگ انسپکٹرز نے لاہور سے… Continue 23reading میڈیسن مارکیٹ میں چھاپہ بخار کی لاکھوں گولیاں برآمد