پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کاعثمان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
کوئٹہ (این این آئی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (میپ)نے رہنما عثمان خان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع وعلاقوں میں احتجاجی مظاہرے اور جلسے وجلوسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔پشتونخوا میپ کے اعلامیے کے مطابق جمعہ 9جولائی کو موسیٰ خیل میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا ،… Continue 23reading پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کاعثمان کاکڑ کی شہادت پر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان