”بریکنگ نیوز۔۔۔قسط نہ ادا کرنے پر آئی ایم ایف والے پاکستان کا بجلی کا میٹر اتار کر لے گئے“سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان،دلچسپ تبصرے
لاہور (این این آئی) پاکستان میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر میمز کا طوفا ن آگیااور اس حوالے سے دلچسپ تبصرے ہوتے رہے۔ٹوئٹر پر پاکستان ٹرینڈز میں Electricity ShutDownٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔ power outageکا ہیش ٹیگ بھی ٹرینڈ کرنے لگا۔ ایک صارف نے لکھا کہ مشن مجنو والا سدھارت آیا… Continue 23reading ”بریکنگ نیوز۔۔۔قسط نہ ادا کرنے پر آئی ایم ایف والے پاکستان کا بجلی کا میٹر اتار کر لے گئے“سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان،دلچسپ تبصرے