fbpx
تازہ تر ین :

میاں نواز شریف کو بڑا ریلیف

عدالت نے میاں نواز شریف کو بڑا ریلیف دے دیا، حمزہ شہباز اور شہباز شریف کیلئے بھی بڑا حکم

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  21:04
لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے شریف فیملی سے متعلقہ مختلف کیسوں کی سماعت کی، جن میں عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں ملوث سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی عدالت میں حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت 30 مارچ تک کے لئے ملتوی کر ...