شہزادہ محمد بن سلمان نے دنیا کا سب سے مہنگا فٹ بال کلب خرید لیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹ بال کلب نیوکاسل یونائیٹڈ شہزادہ محمد بن سلمان نے خرید لیا، اس طرح نیو کاسل یونائیٹڈ سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی طرف سے 30کروڑ پاؤنڈ میں خریدے جانے کے بعد پریمیئر لیگ کا امیر ترین کلب بن گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ نے اس کلب کی… Continue 23reading شہزادہ محمد بن سلمان نے دنیا کا سب سے مہنگا فٹ بال کلب خرید لیا