نواز شریف نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے فیصلے کی توثیق کر دی، مولانا فضل الرحمان اور لیگی قائد کے درمیان معاملات طے پا گئے
لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اورسربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی موجودہ صورتحال بالخصوص مہنگائی میں ہوشربا اضافے… Continue 23reading نواز شریف نے ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے فیصلے کی توثیق کر دی، مولانا فضل الرحمان اور لیگی قائد کے درمیان معاملات طے پا گئے