مہمان بن کر آئے 2 افراد کی فائرنگ، میزبان قتل
عباس پور (این این آئی)آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور میں مبینہ طور پر گھر میں مہمان بن کر آئے 2 افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، فائرنگ سے مقتول کا بھانجا بھی زخمی ہو گیا۔اہلِ خانہ نے مزاحمت کر کے دونوں افراد کو کلہاڑیوں کے وار کر کے زخمی… Continue 23reading مہمان بن کر آئے 2 افراد کی فائرنگ، میزبان قتل