بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے اپنی بیٹی کی شادی کو یادگار بنا دیا، ایسی تقریب کا انعقاد کہ دیکھنے والے تعریف کئے بناء نہ رہ سکے
ممبئی (این این آئی) بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے اپنی بیٹی ایشا امبانی کی شادی کے موقع پر5 ہزار سے زائد معذور اور محروم بچوں کو تقریب میں مہمان خصوصی بناکر مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کی شادی… Continue 23reading بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی نے اپنی بیٹی کی شادی کو یادگار بنا دیا، ایسی تقریب کا انعقاد کہ دیکھنے والے تعریف کئے بناء نہ رہ سکے