اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پیر سے شروع ہونے والے مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)سرکاری تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپویشن کے تحت کرنے کے معاملے پر فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ہڑتال جاری رکھتے ہوئے پیر سے تعلیمی اداروں میں شروع ہونے والے مڈ ٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس چیئرمین فضل مولی کی… Continue 23reading اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں پیر سے شروع ہونے والے مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان