تیز بارشیں،مون سون کا دوسرا سسٹم پاکستان کے مختلف علاقوں میں برسنے کو تیار،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
کراچی( آن لائن) مون سون کا دوسرا سسٹم سندھ میں داخل ہوتے ہی کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا آغاز ہوگیا۔کراچی کے علاقے نیو کراچی، سرجانی، شارع فیصل، ائیرپورٹ، ڈالمیا، یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، ڈیفنس، کلفٹن، صدر، ماڈل کالونی اور گلستان جوہر میں صبح… Continue 23reading تیز بارشیں،مون سون کا دوسرا سسٹم پاکستان کے مختلف علاقوں میں برسنے کو تیار،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا