fbpx
تازہ تر ین :

مورگن اورٹاگس

مسئلہ کشمیر، امریکہ نے بھارت پر دبائو میں مزید اضافہ کردیا ،مودی حکومت کے سامنے بڑے مطالبات رکھ دئیے

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  10:57
واشنگٹن(آن لائن) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ کشمیری رہنماؤں کے ساتھ سیاسی روابط بحال کئے جائیں اور متنازع علاقے میں جس قدر جلد ممکن ہو وعدے کے مطابق انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔ذرائع ابلاغ کو جاری کردہ بیان میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی ...